27 جون، 2023، 2:20 PM

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

اس موقع پر حجاج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عرفات کے صحرا میں حج و زیارات کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی حجاج کی موجودگی میں مشرکین سے بیزاری کے مراسم منعقد ہوئے۔

عرفات کے میدان میں ہونے والے اس پروگرام کا سب سے اہم حصہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے حج کے موقع پر جاری ہونے والا پیغام تھا۔ ولی فقیہ کے نمائندے سید عبدالفتاح نواب نے نے مشرکین سے بیزاری کے مراسم میں اس پیغام کو پڑھ کر سنایا۔

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

اس موقع پر حجاج اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے جن پر مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے درج تھے۔

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

مشرکین سے بیزاری کے مراسم کے دوران ابتدائی صفوں میں موجود جانبازوں نے پروگرام کو چار چاند لگایا تھا۔

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

پروگرام کے دوران ایک قرار داد بھی پیش کی جائے گی جو میدان عرفات میں بعثہ رہبر معظم کی جانب سے پڑھی جائے گی۔

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

یاد رہے کہ مشرکین سے بیزاری کا اظہار کرنا اسلامی واجبات میں سے ہے جس پر نو ہجری کے بعد سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ کرام نے خصوصی تاکید کی ہے۔

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

ایرانی حجاج کی میدان عرفات میں مشرکین سے بیزاری/ مردہ باد امریکہ و اسرائیل کی گونج+ تصاویر

News ID 1917446

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • sabir hussain mesam IR 15:51 - 2023/06/27
      3 0
      ایرانی تو مرد کا بچہ ہے نا
    • Mustafa ali IR 15:51 - 2023/06/27
      3 0
      ماشاءاللہ